سرتاج عزیز نے ’’را‘‘ کی مداخلت کے ثبوت کی فائلیں لہرا کر صحافیوں کو دکھائیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں را کی مداخلت اور تخریب کاروں کے ثبوتوں کی فائلیں لہرا کر صحافیوں کو دکھائیں۔