پولیس نے الیکشن ٹربیونل کے باہر کارکنوں کے ہجوم سے مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا
لاہور (این این آئی) پولیس نے این اے 122 مبینہ دھاندلی کیس کا فیصلہ سننے کیلئے جمع ہونیوالے کارکنوں کے ہجوم میں سے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا جسے مزید پوچھ گچھ کے لئے مقامی پولیس سٹیشن منتقل کر دیا گیا۔