• news

نوائے وقت نے ’’فیصلے‘‘ کی خبر 4 روز قبل ہی شائع کر دی تھی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) نوائے وقت نے اپنا اعزاز برقرار رکھتے ہوئے این اے 122 کے فیصلے کے حوالے سے چار روزہ قبل خبر شائع کردی تھی کہ فیصلہ سردار ایاز صادق اور محسن لطیف کے خلاف آئیگا۔ نوائے وقت نے سماعت کے دوران قارئین کو باخبر رکھا۔

ای پیپر-دی نیشن