• news

کھلاڑیوں سے بدتمیزی ‘بھارتی فاسٹ بائولر ایشانت شرما کو میچ فیس کا 65فیصد جرمانہ

کولمبو(سپورٹس ڈیسک ) بھارتی بلے باز ایشانت شرما کو سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میںآئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ رول ون کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 65فیصد جرمانہ کردیا گیا ۔ایشانت شرما نے سری لنکن بلے باز لہیرو تھریمانے اور دنیش چندی مل کے آئوٹ کرنے پرنازیبا الفاظ کا استعمال کیا اور بدتمیزی کی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن