• news

شمالی و جنوبی کوریا کے سرحدی کشیدگی ختم کرنے کیلئے مذاکرات جاری

سیئول (بی بی سی) سرحد پر سکیورٹی فورسز کی جھڑپ کے بعد کشیدگی میں کمی کے لئے شمالی اور جنوبی کوریا کے اعلیٰ سطح کے وفود میں مذاکرات دوسرے روز بھی جاری رہے۔

ای پیپر-دی نیشن