• news

بھارت اور جنوبی افریقہ اے کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ آج شروع ہوگا

نئی دہلی (اے پی پی) بھارت اور جنوبی افریقہ کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری چار روزہ کرکٹ میچ (آج) منگل سے ویانند میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے مابین کھیلا گیا پہلا چار روزہ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن