• news

مصطفی آباد میں ساڑھے اٹھارہ ایکڑ پر سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر شروع

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ اور علاقہ کے نوجوانوں کی جسمانی نشوونما کے لئے ساڑھے اٹھارہ ایکڑ پرمحیط سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کا کام شروع کرا دیا۔ ان خیالات کا اظہار حلقہ 175 کے ایم پی اے یعقوب ندیم سیٹھی نے ایک ملاقات کے دوران کیا۔

ای پیپر-دی نیشن