• news

قومی ادارے کو متنازعہ بنانا ملکی مفاد کیخلاف ہے، پوری ایمانداری سے ووٹوں کی تصدیق کی: چیئرمین نادرا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین نادرا عثمان مبین نے عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا ہے کہ نادرا قومی ادارہ ہے، متنازعہ بنانا ملکی مفاد کیخلاف ہے، پوری ایمانداری سے ووٹوں کی تصدیق کا کام کیا۔ ووٹوں کی تصدیق سے کسی کا سیاسی مقصد حاصل نہیں ہوتا تو نادرا قصوروار نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن