انور ظہیر جمالی کو چیف جسٹس مقرر کرنیکی سمری وزیراعظم کو ارسال
اسلام آباد (آن لائن) وزارت قانون نے جسٹس انور ظہیر جمالی کو نیا چیف جسٹس مقرر کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ ستمبر میں 65 سال عمر پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد صدر سمری کی منظوری اور نئے چیف جسٹس کے تقرر کا اعلان کریں گے۔
سمری ارسال