دستور ساز اسمبلی
جب آپ جمہوریت کی بات کرتے ہیں تو مجھے شبہ ہونے لگتا ہے کہ آپ نے اسلام کا مطالعہ نہیں کیا جبکہ ہم نے تیرہ سو سال پہلے جمہوریت سیکھ لی تھی۔ دستور ساز اسمبلی جیسے با اختیار ادارے کے فیصلے سے پہلے ذمہ دار شخص اپنی ذاتی رائے کا اظہار نہیں کر سکتا اور نہ ہی کرنا چاہیے۔ پاکستان کیلئے دستور بنانا، دستور ساز اسمبلی کا کام ہے۔
(پریس کانفرنس، 14 جولائی 1947ئ)