• news

امریکہ: جیل میں ڈرون کے ذریعے منشیات پہنچانے کا منصوبہ ناکام

میری لینڈ (آن لائن) امریکی ریاست میری لینڈ کی جیل میں منشیات پہنچانے کے لئے ڈرون استعمال کرنے کا منصوبہ پولیس نے ناکام بنا دیا۔ پولیس کا کہنا ہے جیل کے قریب ایک گاڑی سے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان سے ایک ڈرون بر آمد کیا گیا ہے۔ گاڑی سے منشیات اور ممنوعہ بور کی ایک بندوق بھی ملی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن