• news

حیدرآباد : غیرملکی سمیت 5 مشتبہ افراد گرفتار

حیدرآباد (نوائے وقت رپورٹ) حیدر آباد میں مختلف کارروائیوں میں غیرملکی سمیت 5 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی عرفان بلوچ کے مطابق القاعدہ، تحریک طالبان اور داعش کے آلہ کار حیدرآباد میں موجود ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن