• news

حکومت اور ایم کیو ایم میں مذاکرات ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایم کیو ایم اور حکومت کے درمیان مذاکرات نہیں ہو سکے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی کوششوں سے پنجاب ہائوس میں مذاکرات کا دورہ منعقد ہونا تھا تاہم یہ بدھ کی صبح کو اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی آپریشن کی نگران کمیٹی کیلئے حکومت اور ایم کیو ایم کی کمیٹیوں میں شمولیت کیلئے ناموں پر اتفاق رائے ہے۔

ای پیپر-دی نیشن