• news

سندھ :73 کرپٹ افسروں کے کیس نیب اور محکمہ اینٹی کرپشن کو ارسال، 4 دیگر گرفتار

کراچی (وقائع نگار) سندھ کے وزیر خوراک منظور حسین وسان نے 73 بدعنوان افسروں کے کیس نیب سندھ اور محکمہ اینٹی کرپشن کو بھجوا دیئے۔ 4 دیگر افسر گرفتار کر لئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن