• news

ملک میں ایڈز، ٹی بی اور ملیریا جیسی بیماریوں پر قابو پانے کیلئے عالمی فنڈز سے گرانٹ لینا ضروری ہے ،قائمہ کمیٹی

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی کی قومی صحت خدمات کے بارے میں قائمہ کمیٹی نے کہا ہے کہ ملک میں ایڈز، ٹی بی اور ملیریا جیسی بیماریوں پر قابو پانے کیلئے عالمی فنڈز سے گرانٹ لینا ضروری ہے۔

ای پیپر-دی نیشن