• news

پاکستان نے پھانسی کی سزا پانے والے 23 مجرم افغانستان کے حوالے کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے پھانسی کے 23 افغان مجرموں کو افغانستان کے حوالے کرنے سے انکارکر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن