گلگت بلتستان: اجتماعی زیادتی پر2ملزمان کو سزائے موت کا حکم
گلگت(صباح نیوز)گلگت بلتستان کے ضلع سکردو میں انسداد دہشت گردی کے عدالت نے اجتماعی زیادتی کرنے والے دو ملزمان کو سزائے موت کا حکم سنایا ۔ ملزمان کو 34 سال قید اور دو دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔