• news

او آئی سی کی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی کر دار کی تعریف

اسلام آباد (این این آئی)اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل عیاد امین مدنی نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی کر دار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کے عوام کی حق خود ارادیت کی جدوجہد کی مسلسل حمایت جاری رہے گی ۔سلامتی تعاون کی تنظیم ( او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل عیاد امین مدنی نے وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی و امور خارجہ سرتاج عزیز کے ساتھ ملاقات کی اور امت مسلمہ کو درپیش عالمی چیلنجوں کا جائزہ لیا۔
کردار

ای پیپر-دی نیشن