• news

عمران تباہی کی سیاست کررہے ہیں، پی ٹی آئی کی بنیاد لوٹا اور لفافہ پر قائم ہے: فضل الرحمن

سکھر (آئی این پی) جے ےو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان کی سےاست تبدےلی نہےں بلکہ تباہی کی سےاست ہے وہ گندگی کو گندگی سے صاف کرنا چاہتے ہےں، پی ٹی آئی سےاسی اور اخلاقی دےوالےہ پن کا شکارہے وہ کےا تبدےلی لائےگی، حقےقی تبدےلی ہم ہی لاسکتے ہےں۔ جے ےو آئی کے ترجمان عبدالحق کے مطابق انہوں نے یہ بات جے ےو آئی سندھ کے جنرل سےکرٹری راشد محمود سومرو، دےگر رہنماﺅں سے ٹےلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حادثاتی جماعت ہے جس کی بنےاد لوٹا اور لفافہ پر قائم ہے۔
فضل الرحمن

ای پیپر-دی نیشن