امریکی عدالت نے سونیا گاندھی کیخلاف دائر مقدمہ خارج کردیا
نیو یارک (این این آئی) امریکی عدالت نے بھارتی سیاسی رہنما اور کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کیخلاف سکھ فار جسٹس (ایس ایف جے) کی طرف سے دائر درخواست کو مسترد کردیا ہے۔ 1984ءمیں مقدمہ دائر کیا گیا تھا۔جسے بینچ نے عدم ثبوت کی بناءپر مسترد کرتے ہوئے خارج کردیا ہے۔ بینچ میں جوس کیبرانیس رینا راگی اور ریچارڈویسلے شامل تھے۔