• news

کراچی: ایم ڈی واٹر بورڈ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، سجاد عباسی کو اضافی چارج سونپ دیا گیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم ڈی واٹر بورڈ ہاشم رضا زیدی کو عہدے سے ہٹا کر سجاد عباسی کو نیا ایم ڈی واٹر بورڈ تعینات کر دیا گیا۔ ان کے پاس اضافی چارج ہو گا۔ اس حوالے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق سجاد عباسی ایڈمنسٹریٹر کراچی ہونگے۔ فیاض جتوئی کو ایڈیشنل سیکرٹری وزیر اعلیٰ ہاؤس مقرر کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن