• news

مرکنٹائل ایکسچینج میں 6 ارب، 7 کروڑ کا کاروبار

لاہور (کامرس رپورٹر) مرکنٹائل ایکسچینج میں 2 کروڑ 30 لاکھ 60ہزار لاٹ کے سودے 6 ارب 7 کروڑ روپے میں ہئے اور پی ایم ای ایکس انڈیکس 2465 کی سطح پر بند ہوا۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 3 ارب 91 کروڑ 50 لاکھ روپے رہی جبکہ خام تیل کے سو ارب کی مالیت ایک ارب 94 کروڑ 70 لاکھ روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 20.6 کروڑ روپے اور کاٹن کے سودوں کی مالیت 29.4 لاکھ روپے رہی۔

ای پیپر-دی نیشن