• news

تین روزہ ٹیکسٹائل نمائش ”انٹرنیشنل ایشیائ“ آج شروع ہوگی

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (پریگیما) کے زیراہتمام آج (ہفتے کو) لاہور ایکسپو سنٹر میں تین روزہ ٹیکسٹائل نمائش ”انٹرنیشنل ایشیا“ کا آغاز ہوگا۔ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر کے ہمراہ افتتاح کریں گے۔ نمائش میں 29 ممالک کے 210 مندوبین شریک ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن