• news

چیف جسٹس پاکستان نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے خط کا نوٹس لے لیا، سندھ حکومت سے رپورٹ طلب

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے سربراہ کے خط کا نوٹس لے لیا سندھ حکومت سے معاملے کی رپورٹ طلب کر لی اور درخواست کو سماعت کیلئے لگانے کا حکم دیدیا۔ خط میں کہا گیا سندھ میں 5 ہزار ایکڑ زمین کوڑیوں کے بھائو یو اے ای کی ایک شخصیت کو 99 سالہ لیز پر دی گئی عدالت اس سارے معاملے کا نوٹس لے۔

ای پیپر-دی نیشن