• news

حلقہ این اے 122 ضمنی الیکشن کا کوئی شیڈول جاری نہیں کیا‘ الیکشن کمیشن

اسلام آباد(خبرنگار) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ این اے 122 میں11اکتوبر کو ضمنی الیکشن ہونے کی بعض اخبارات میں شائع ہونے والے خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122کا ابھی تک کوئی شیڈول جاری نہیں کیا اور نہ ہی اس کے بارے میں ابھی تک کوئی تاریخ زیرغور ہے۔

ای پیپر-دی نیشن