طاہر القادری دورہ یورپ کے دوران پھر علیل ہسپتال منتقل، سرجری کئے جانے کاامکان
کوپن ہیگن (این این آئی) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری یورپ کے دورے کے دوران ایک بار پھر علیل ہو گئے۔ طاہر القادری کو دل کی تکلیف کے باعث ڈنمارک کے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا جہاں ان کی سرجری کئے جانے کا امکان ہے۔