• news

پوری قوم بھارت سے خون کا حساب چاہتی ہے: اشرف آصف جلالی

لاہور (سپیشل رپورٹر) سربراہ تحریک صراطِ مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ پوری قوم بھارت سے خون کا حساب چاہتی ہے۔ حکمران قومی ضمیر کی ترجمانی کرتے ہوئے افواج پاکستان کو ہندو بنیا کو مزّہ چکھانے پر معمور کرے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ورکنگ بانڈری پر ہونے والی شہادتوں کی مذمت اور گہرے دُکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن