• news

دنیا کی تیز ترین ابھرتی معیشت میں ایتھوپیا پہلے نمبر پر آگیا

اسلام آباد (آن لائن) اےتھوپےا دنےا کی تےز ترےن ابھرتی ہوئی معےشتوں مےں پہلے نمبر پر آگےا ہے۔ ترکمانستان، کانگو اور آئےوری کوسٹ 8فےصد کے ساتھ دوسری، تےسری اور چوتھی تےز ترےن معےشتوں مےں شامل ہے۔ غےر ملکی جرےدے کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق اےتھوپےا قومی مجموعی پےداوار کے لحاظ سے دنےا کی تےز ترےن ابھرتی ہوئی معےشتوں مےں پہلے نمبر پر ہے۔ اےتھوپےا کی جی ڈی پی کی شرح9.6فےصد ہے۔ ازبکستان 7.6فےصد کے ساتھ پانچوےں، بھارت 7.4فےصد جی ڈی پی کے ساتھ ساتوےں اور چےن 6.9فےصد کے ساتھ آٹھوےں نمبر پر ہے۔
ایتھوپیا

ای پیپر-دی نیشن