سید عاقل شاہ برازیل میں اولمپک گیمز کیلئے پاکستان کے چیف ڈی مشن مقرر
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ برازیل میں اولمپک گیمز کیلئے پاکستانی چیف ڈی مشتاق مقرر کر دیئے گئے عاقل شاہ تیسری بار اولمپک گیمز میں پاکستانی دستے کے چیف ڈی مشن بنے ہیں۔ سید عاقل شاہ نے کہاک کہ اولمپک گیمز میں پاکستان کو 8 گیمز کیلئے وائلڈ کارڈ انٹری دی جائے۔