سیکرٹری ہاکی فیڈریشن کا 48 گھنٹوں میں استعفیٰ متوقع
لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا مجاہد نے بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا، آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں اعلان متوقع ہے۔ نئے سیکرٹری کے لیے سابق کپتان شہبازاحمد سینئر مضبوط امیدوار بن گئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صد۔ رانا مجاہد کو نئی انتظامیہ میں ساتھ رکھنے پر غور شروع کر دیا۔