• news

منڈی بہائو الدین سے 2 دہشتگرد گرفتار

منڈی بہائو الدین (نوائے وقت رپورٹ) پولیس اور حساس اداروں نے منڈی بہائو الدین میں مشترکہ کارروائی کر کے 3 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار کئے گئے زریں محمد اور نذر محمد کا تعلق صوابی سے ہے۔

ای پیپر-دی نیشن