• news

کامن ویلتھ گیمز : پاکستان کا 13 رکنی دستہ آج روانہ ہو گا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پانچویں کامن ویلتھ ویتھ گیمز 2015میں شرکت کے لئے پاکستان کا 13 رکنی دستہ آج رات اسلام آباد سے ساموا کے لئے روانہ ہوگا۔ پاکستان میگا ایونٹ کے چار ایونٹس میں حصہ لے گا۔ جن میں باکسنگ، سکواش، ٹینس اور ویٹ لیفٹنگ شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن