• news

سلمان ‘آصف ‘عامر کی سزا ختم ‘ تاحیات پابندی لگائی جائے :اعجاز بٹ

لاہور (نمائندہ سپورٹس)سپاٹ فکسنگ میںملوث پاکستانی کرکٹر سلمان بٹ ‘محمد آصف ‘محمد عامر کی سزا ختم ہوگئی اب وہ پی سی بی کی اجازت پر کھیل سکیں گے ۔سابق چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ کا کہنا ہے کہ سلمان بٹ سمیت تینوں پر تاحیات پابندی عائد ہونی چاہیے۔ تینوں کرکٹر برطانیہ میںسزا بھگت چکے، لیکن پاکستان میں بھی سزا ملنی چاہیے‘کھیلنے کی اجازت نہ دی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن