پنجاب ،36 ضلعی خواندگی افسر برطرف
راولپنڈی (آن لائن) حکومت پنجاب نے 36 ضلعی افسران برائے تربیت و خواندگی (ڈی ٹی ایل اوز) کو ہٹا دیا ہے یہ اقدام صوبے کے 36 اضلاع میں خواندگی سکیموں اور تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے جاری منصوبوں کے ترک کرنے کے بعد اٹھایا گیا۔