شامی فوج کا مخالفین کیخلاف ممنوعہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کاسلسلہ جاری ہے: رپورٹ
دبئی (صباح نیوز) شام میں صدر بشارالاسد کی وفادار فوج کی جانب سے مخالفین کے خلاف مہلک اور عالمی سطح پر ممنوعہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا غیرقانونی سلسلہ جاری ہے۔ فوج نے حمص کے علاقے شمالی الرستن میں بھی کیمیائی ہتھیاراستعمال کیے ہیں۔