• news

نیپال : آئینی مسودے کیخلاف مظاہرے جاری، پولیس کی فائرنگ ‘ 5 افراد ہلاک

کھٹمنڈو (اے ایف پی) نیپال میں آئینی مسودے کے خلاف شہریوں کے مظاہرے جاری ہیں۔ متنازعہ مشقوں پر غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ادھر پولیس نے اقلیتی برادری مدلیسی کے ارکان پر فائرنگ کر دی جس سے 4 افراد مارے گئے جبکہ ایک زخمی ہسپتال میں چل بسا۔

ای پیپر-دی نیشن