• news

ماسکو: روسی صدر نے کھیلا بچوں کیساتھ آئس ہاکی میچ اور جیت بھی گئے

ماسکو (نیٹ نیوز) روسی صدر ولادی میر پیوٹن صرف سیاست کے ہی نہیں بلکہ کئی شعبوں کے ماہر کھلاڑی ہیں۔ گذشتہ روز روسی صدر نے ایک جم میں ورزش کی اور مسلز بنائے، جس کے بعد باقاعدہ یونیفارم پہن کر آئس ہاکی کھیلنے کے لیے میدان میں کود پڑے۔ سکول کے بچوں کی ٹیم کے ساتھ میچ کھیلنے لگ گئے اور جیت گئے۔

ای پیپر-دی نیشن