• news

پی سی بی رویو کمیٹی نے ڈومیسٹک کرکٹ میں بائولنگ کی اجازت دے رکھی ہے: محمد حفیظ

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایم حفیظ کا کہنا ہے کہ پی سی بی رویو کمیٹی نے ڈومیسٹک کرکٹ میں باولنگ کرانے کی اجازت دے رکھی ہے۔ بائیومکینکس لیب میں ایک سال تک ٹیسٹ نہیں دے سکتا اس کی پروا کیے بغیر اپنے بیٹنگ پر توجہ دے رہا ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن