سٹیٹ لائف گلف زون کے سربراہ رمضان شاہد کا سعودی عرب کے مختلف شہروں کا دورہ
طائف (ممتاز احمد بڈانی) سٹیٹ لائف انشورنس آف پاکستان گلف زون کے چیف رمضان شاہد نے سعودی عرب کے مختلف شہروں طائف‘ مکہ مکرمہ‘ مدینہ منورہ‘ ریاض‘ خمیس‘ مشیط‘ دمام الخبیر وغیرہ کا دورہ کیا۔ پاکستانی کمیونٹی نے والہانہ استقبال کیا۔ مختلف مقامات پر انہیں گلدستے پیش کئے گئے۔