• news

پاکستان میں کڑے احتساب اور شفاف الیکشن کی ضرورت ہے: چوہدری اعجاز

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری اعجاز رنیاں کی فرانس آمد پر ان کے اعزاز میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ چوہدری رفاق بنگش کی طرف سے تقریب میں تمام سیاسی و سماجی تنظیمات اور کمیونٹی کے نمائندوں نے بھرپور شرکت کی۔ انہوں نے کہا پاکستان میں کڑے احتساب اور شفاف الیکشن کی ضرورت ہے۔

ای پیپر-دی نیشن