• news

سٹیج ڈرامہ ”سوہنے مکھڑے“کی کامیابی پر فنکاروں کےلئے ایوارڈ

لاہور(کلچرل رپورٹر) سٹیج ڈرامہ ”سوہنے مکھڑے“کی کامیابی پر گزشتہ روز منروا تھیٹرمیں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ملک سلیم تھے اس موقع پر ماہ نور ،ڈائریکٹر ایم صفدر،ملک بابر ،راشدکمال،مقبول کوڈو،زری خان،شیزہ بٹ ،ڈائریکٹر ایم،ایس اے بخاری،نائیلہ خان سمیت دیگر فنکاروں اور مہمانوں کو ایوارڈ دیئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن