• news

7 جواری گرفتار داﺅ پر لگی رقم موبائل فون برآمد

لاہور(نامہ نگار) اسلا م پو رہ پو لیس نے تاش پرجواءکھیلنے والے 7افرادسا جد،ارشا د ،خر م ،عثما ن ،شکیل ،عا بداوربو ٹا کو گرفتار کر لیااورملزمان کے قبضہ سے داﺅ پر لگی ہزار وںروپے رقم ، 9موبائل فون اور تاش قبضے میں لے لئے ہےں۔

ای پیپر-دی نیشن