• news

عظیم ذمہ داری

حکومتیں بنتی ہیں حکومتیں گرتی ہیں لیکن آپ لوگ وہیں رہتے ہیں۔ اس طرح آپ کے کندھوں پر ایک عظیم ذمہ داری آجاتی ہے۔ آپ کو اس لئے بھی تکلیف پہنچ سکتی ہے کہ آپ غلط کام کی بجائے صحیح کیوں کر رہے ہیں۔
(افسران حکومت سے خطاب، پشاور، 14 اپریل 1948ئ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر-دی نیشن