• news

دہی کا استعمال موٹاپے کی روک تھام میں مفید

اسلام آباد (آن لائن) ایک تحقیق میں پتہ چلا ہے دنیا بھر میں موٹاپا جس طرح سے پھیل رہا ہے اس کی روک تھام کے لئے دہی کا استعمال سب سے بہتر دوا ہے ۔ دہی بالوں کی خشکی کا بھی علاج ہے پیٹ کی مختلف بیماریوں کو بھی روکتا ہے چہرے پر شہد کے ساتھ لگانے سے چہرے کی جھریاں ختم ہوتی ہیں ۔ دہی کھانے سے جلد صاف اور شفاف ہو جاتی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن