• news

قومی زبان اردو‘ پولیس اصلاحات اور دیگر مقدمات کے محفوظ فیصلے رواں ہفتے جاری کئے جانے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے قومی زبان اردو‘ پولیس اصلاحات‘ علی ظفر شو کاز نوٹس سمیت محفوظ کئے گئے بعض فیصلے تحریر کرلئے گئے ہیں جو رواں ہفتے جاری کئے جانے کا امکان ہے۔

ای پیپر-دی نیشن