• news

لوئر دیر: قومی وطن پارٹی کے مقامی رہنما حاجی محمد عمر قتل

لوئر دیر (نوائے وقت نیوز) لوئر دیر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قومی وطن پارٹی کے مقامی رہنما حاجی محمد عمر کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق تحصیل تیمرگرہ کے علاقے چک درہ میں نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں حاجی عمر موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

ای پیپر-دی نیشن