• news

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حکومت کا تیار کردہ مسودہ الیکشن کمشن کو موصول

اسلام آباد (آن لائن) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے بنایا جانیوالا مسودہ الیکشن کمشن کو موصول ہو گیا۔ الیکشن کمشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ بل 2015 کا مسودہ سندھ حکومت سے طلب کیا تھا جو کہ گزشتہ روز الیکشن کمشن کو موصول ہوگیا۔

ای پیپر-دی نیشن