پی پی 16 اٹک: ضمنی الیکشن کیلئے اپیلٹ ٹربیونل کے قیام کی منظوری دیدی گئی
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پی پی 16 اٹک 2 کے ضمنی الیکشن کیلئے اپیلٹ ٹربیونل کے قیام کی منظوری دیدی گئی۔ اپیلٹ ٹربیونل لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید اور جسٹس شمس محمود مرزا پر مشتمل ہو گا۔