• news

ہلمند :نیٹو کی ”فرینڈلی“ بمباری، انسداد منشیات مہم میں شریک 13پولیس اہلکار ہلاک

قندھار /(اے ایف پی/اے ایف پی) افغان صوبے ہلمند کے ضلع گرمیر میں نیٹو کی ”فرینڈلی “ بمباری سے انسداد منشیات مہم میں شریک 13پولیس اہلکار ہلاک اور 4زخمی ہو گئے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان نے بمباری کی تصدیق کی ہے جبکہ دوسری وزارت کے ترجمان اور نیٹو حکام نے واقعہ کی تردید کر دی۔ طالبان نے ہزارہ برادری کے 13 افراد کے قتل کی مذمت کرتے کہا داعش بتدریج پر اپنا اثرورسوخ بڑھانے کیلئے سازش کر رہی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن