• news

انتہاپسند یہودیوں کے ہاتھوں شہید ہونیوالے کمسن فلسطینی کی والدہ بھی چل بسی

نابلوس (اے ایف پی) یہودی انتہا پسند دہشت گردوں کے ہاتھوں جولائی میں زندہ جلاکر شہید کئے جانے والے کمسن فلسطینی کی والدہ بھی گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسرائیلی ہسپتال میں جام شہادت نوش کرگئیں۔ بچے کے والد بھی 31 جولائی کو شہےد ہو گئے تھے جبکہ اسکا چار سالہ بھائی ہسپتال مےں تاحال زےر علاج ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن